Ultimate magazine theme for WordPress.

ڈی آئی جی جیل خانہ جات ساہیوال ریجن کامران انجم کا ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ کا دورہ

67

ڈی آئی جی جیل خانہ جات ساہیوال ریجن کامران انجم نے آج ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ کا دورہ کیا۔انھوں نےجیل کی تمام بیرکوں اور بلاکس میں -سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا اورنوعمر قیدیوں اور خواتین وارڈز میں انتظامی امور کی انسپکشن ک

۔ڈی آئی جی جیلز ساہیوال ریجن نےجیل انتظامیہ کو قیدیوں کے متعلقہ امور میں مساویانہ سلوک اور شفافیت کی ہدایت کی۔انھوں نےجیل میں قائم کئے گئے کورونا کاونٹر اور ہسپتال کا وزٹ کیا۔کامران انجم نےہسپتال میں اسیر مریضوں کی عیادت کی اورکچن میں روٹی و کھانے کے معیار

DIG Jail Sahiwal 1کو چیک کیا۔